اداکارہ پوجا بیدی 45 برس کی ہو گئیں

اداکارہ پوجا بیدی 45 برس کی ہو گئیں
 اداکارہ پوجا بیدی 45 برس کی ہو گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) بھارتی معروف اداکارہ پوجا بیدی 45 برس کی ہو گئیں۔ 11مئی 1970 کو معروف اداکار کبیر بیدی کے گھر ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ پوجا نے فنی زندگی کا آغاز ٹی وی ٹاک شوز سے کیا بعد ازاں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ انھوں نے 1992 میں ریلیزہونے والی فلم ’ جو جیتا وہی سکندر‘ سے شہرت پائی۔ ان کی مشہور فلموں میں ’پھر تیری یاد آئی اور’ شکتی‘ شامل ہیں۔ انھوں نے فلم فئیر اور سکرین ایوارڈ سمیت کئی اعزازاتاپنے نام کیے۔

مزید :

کلچر -