بالی وڈ کی نئی مزاحیہ فلم’’ گریٹ گرینڈ مستی‘‘ 22 جولائی کو ریلیز ہوگی

بالی وڈ کی نئی مزاحیہ فلم’’ گریٹ گرینڈ مستی‘‘ 22 جولائی کو ریلیز ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ کی نئی مزاحیہ فلم’’ گریٹ گرینڈ مستی‘‘ 22 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔ اشوک ٹھاکریا کی پروڈیوس کردہ فلم کی ہدایات اندرا کمار نے دی ہیں۔ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ووک ابرائے،افتاب شیودانی،اروشی روٹیلہ، پوجا باس اور ریتش ویشمکھ شامل ہیں۔ فلم کی موسیقی انند راج نے ترتیب دی ہے ۔بالاجی موشن پکچر کے بینر تلے بننے والی فلم 22 جولائی کو بھارتی سینماؤں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -