قبول اسلام

قبول اسلام

لاہور(پ ر)میں عائشہ ندیم زوجہ ندیم مسیح یہ اقرار کرتی ہوں کے میں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے اور میرا کسی کے ساتھ اب کوئی رشتہ/تعلق نہیں ہے اور میرا اسلامی نام آمنہ بی بی ہے لہٰذا آج کے بعد مجھے اسی نام سے لکھا اور پکارا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...