ریڈی میڈ گارمنٹس ایسوسی ایشن کا ریفنڈز کی ادائیگی نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

ریڈی میڈ گارمنٹس ایسوسی ایشن کا ریفنڈز کی ادائیگی نہ ہونے پر عدالت سے رجوع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتا ن(کا مر س ر پو ر ٹر)پا کستا ن ر یڈ ی میڈ گا ر منٹس مینو فیکچرر ز ا یکسپو ر ٹر ز ا یسو سی ا یشن نے ز یر ا لتوا ء ر یفنڈ ز کی ا دا ئیگی نہ ہو نے(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
پر عدا لت سے ر جو ع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ا یسو سی ایشن ذرا ئع کے مطا بق گز شتہ دو سا ل سے 4ارب 60کرو ڑ رو پے ما لیت کے ر یفنڈ ز کی ادا ئیگی نہ ہو نے سے ا یسو سی ا یشن کے ممبرا ن ما لی بحرا ن سے دو چا ر ہیں۔ا یسو سی ایشن ذرا ئع کے مطا بق 15مئی 2016تک ر یفنڈ ز کی ادا ئیگی نہ ہو نے پر عدا لت سے ر جوع کیا جا ئے گا۔