ڈینگی کنٹرول پروگرام میں 96افراد بھرتی

ڈینگی کنٹرول پروگرام میں 96افراد بھرتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت ملتان نے ڈینگی کنٹرول پروگرام میں(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
96 مرد و خواتین بھرتی کر لئے گئے ہیں۔ ان میں 60 مرد اور 36 خواتین شامل ہیں، واضح رہے انکی بھرتی ڈیلی ویجز کے تحت کی گئی ہے اور ان کو ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے بجٹ میں سے بھرتی کیا گیا ہے۔