حکومت سے صوبائی صدر ایپکا کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ‘ شوکت علی

حکومت سے صوبائی صدر ایپکا کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ‘ شوکت علی

خانیوال (نمائندہ پاکستان) سابق ضلعی صدر ایپکا چوہدری شوکت علی نے کہا ہے کہ قائد ایپکا حاجی محمدارشاد چوہدری صوبائی صدر (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی صدارت میں وفد کی ملاقات حکومت پنجاب کے ترجمان زعیم قادری سے ہوئی ۔حکومت پنجاب نے ایپکا قائدین کی طرف سے پیش کردہ مطالبات کو اصولی طورپر قبول کرلیا ایپکا مطالبات کا آئندہ پیش ہونے والے بجٹ میں نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا حکومتی یقین دہانی پرا یپکا ملازمین نے پنجاب اسمبلی کے سامنے دیا جانے والا دھرنا ختم کردیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...