کسٹم اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن کی کارکردگی ‘ ڈیڑھ کروڑ مالیتی سامان ‘ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ضبط
ملتا ن(کا مر س ر پو ر ٹر)کسٹم ا ینٹی سمگلنگ آر گنا ئز یشن نے ا پر یل 2016میں 1کر وڑ 50لا کھ رو پے سے زائد ما لیت کا سمگل شد ہ سا ما ن اور نا ن کسٹم پیڈ گا ڑیا ں ضبط کیں۔کسٹم ذرا ئع کے مطا بق 7گا ڑیا ں ‘آٹو پا ر ٹس ‘ٹا ئر ‘کپڑا ‘بیٹر ی چا ر جر ‘کمبل ‘ڈرا ئی بیٹر یز اور و یلڈنگ را ڈز ضبط کیے گئے۔گا ڑ یو ں میں (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
پیجا رو ‘ٹو یو ٹا کر ینہ‘پا سو‘ٹو یو ٹا و یٹز ‘ہو نڈا سیو ک ‘ٹو یو ٹا پر یمیو اور سو زو کی آلٹو شا مل ہیں ۔ا ینٹی سمگلنگ آر گنا ئز یشن کی مو با ئل اور سر ویلنس ٹیمو ں کی پٹرو لنگ اور چیکنگ کے با عث بلو چستا ن‘ سند ھ اور خیبر پختو نخوا سے سمگل شد ہ ا شیا ء ‘سا ما ن اور گا ڑ یو ں کے پنجا ب میں دا خلے میں کمی آئی ہے۔