جشن ولادت حضرت غازی عباسؓ کے سلسلے میں تقریب آج سید ابن حسن کی رہائشگاہ میں ہوگی

جشن ولادت حضرت غازی عباسؓ کے سلسلے میں تقریب آج سید ابن حسن کی رہائشگاہ میں ...

ملتان(سٹی رپورٹر)جشن ولادت حضرت غازی عباسؓ کے سلسلے میں تقریب(بقیہ نمبر27صفحہ7پر )

آج شام پانچ بجے رہائشگاہ سید ابن حسن سابق آئی جی پولیس و ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن واقع14آفیسرز کالونی ایل ایم کیو روڈ ملتان پر ہوگی۔جس میں علامہ عاقل رضا زیدی،علامہ آصف علی گیلانی،علامہ علی حسنین نجفی،زوار اقبال خان کندانی،ذاکر زوار محمد علی کربلائی اور دیگر علماو ذاکرین خطاب کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...