رانا اعجاز نون کو سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا نیا چیئرمین بننے پر خوش آمدید کہتے ہیں، منصب علی خان
بدھلہ سنت (نامہ نگار)چیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان ،ایم پی اے پی پی 202رائے منصب علی خان نے کہا ہے کہ ہم ایم پی اے رانا اعجاز نون کو نیا چیئرمین بننے پر خوش آمدید(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
کہتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ نئے چیئرمین ویسٹ مینجمنٹ ، ایم پی اے رانا اعجازنون اور ایم ڈی احمد شہر یار ملکر مزید ملتان کو صاف ستھرا رکھیں گے میں چئرمین رانا اعجاز نون کے ساتھ ملکر بطور سالڈ ویسٹ کمپنی ڈائریکٹر کام کرتا رہوں گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے رہنماء ن لیگ راؤ مستقیم اقبال کی رہائشگاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
منصب علی خان