کاشتکاروں کو باردانہ کی عدم فراہمی متعلقہ حکام 16 مئی کو عدالت طلب

کاشتکاروں کو باردانہ کی عدم فراہمی متعلقہ حکام 16 مئی کو عدالت طلب

ملتا ن(خبر نگا ر خصو صی) ہائیکورٹ ملتان بنچ کے مسٹر جسٹس شہرام سرور چو ہدری نے کا شتکاروں کو باردانہ فراہم نہ ہونے کی شکایت پر متعلقہ حکام کو وضاحت سمیت 16 مئی کوعدالت میں(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

طلب کر لیا ہے۔فاضل عدالت میں جلال پور پیروالہ کے غلام مصطفیٰ، ریاض احمد ،قیصر عباس ، محمد عابد، احمد علی سمیت دیگر 5 کاشتکاروں کی رٹ پر انچارج سنٹر جلالپور پیروالہ اور سینئر کو آرڈینیٹر انچارج عبدالحکیم سنٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...