ملزمان کی ٹریفک وارڈن کے ساتھ تلخ کلامی،ناک کی ہڈی توڑ دی،ایک گرفتار
لا ہور (وقائع نگار)تلخ کلا می کے بعد ٹر یفک وارڈن پر تشد د کر کے نا ک کی ہڈی تو ڑ ڈالی اور نو جو ان فر ار ہو گئے جبکہ ایک نو جو ان وقا ص کو گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔معلو م ہو ا ہے کہ تین نو جو ان مو ٹر سا ئیکل پر جا رہے تھے کہ پر انی انا ر کلی سٹا پ پر کھڑ ے ٹر یفک وارڈن نے چیکنگ کیلئے روکا تو ان کی تلخ کلا می ہو گئی ۔مو قع پر مو جو د راہگیر وں نے ٹر یفک وارڈن کو چھڑ ایا ۔پو لیس کے مطا بق ایک ملز م وقا ص کو گر فتا ر کر لیا گیا ہے۔با قی دو ملز م فرارگئے۔