غازی آباد پولیس قبضہ گروپ کے ساتھ مل گئی،ملزمان کرفتارنہ کئے

غازی آباد پولیس قبضہ گروپ کے ساتھ مل گئی،ملزمان کرفتارنہ کئے

لاہور(کرائم رپورٹر)تھا نہ غا زی آ با د پو لیس قبضہ گر وپ کی سر پر ست بن گئی ۔قبضہ گر وپ کے خلا ف مقد مہ درج ہو نے اور نا قا بل ضما نت دفعا ت لگا ئے جا نے کے با وجو د ملز مو ں کو گر فتا ر نہیں کیا ،ملز م ضما نت کر وائے بغیر علا قے میں دند نا تے پھر رہے ہیں۔ملز مو ں کے ہا تھو ں شد ید زخمی ہو نے والے شہر ی سی سی پی او آ فس پہنچ گئے۔ سی سی پی او نے ملز مو ں کو گر فتا ر کر نے کے احکا ما ت جا ری کر دیئے۔بتا یا گیا ہے کہ تھا نہ غا زی آ با د کی حد ود میں واقع فتح گڑ ھ کے رہا ئشی میا ں اعجا ز اپنے نجی سکو ل میں مو جو د تھے اس دوران مسلح افر ادان کی زمین پر قبضہ کر نے کے لیے آ گئے ۔جہا ں میا ں اعجا ز نے ملز مو ں کو قبضہ کر نے سے روکا تو مسلح ملز م قا سم ریا ض اور اس کے پا نچ سا تھیو ں نے رائفلو ں کے بٹ ما ر کر میا ں اعجا ز کو شد ید زخمی کر دیا ۔اس با رے میں میا ں اعجا ز کا کہنا ہے کہ ابتد امیں تھا نہ غا زی آ با د مقد مہ درج نہیں کر رہی تھی ۔سی سی پی او کو درخو است دینے پر مقد مہ درج کیا گیا ۔جس میں ملز مو ں کے خلا ف نا قا بل ضما نت دفعا ت 337اے ون ،اے تھر ی لگا ئی گئی ۔ملز مو ں نے مقد مے کے اند راج کے با وجو د ضما نت نہیں کر وائی ۔اور وہ علا قے میں دند نا تے پھر رہے ہیں تا ہم تھا نہ غا زی آ با د پو لیس ملز مو ں سے سا ز با ز کر کے ان کو گر فتا ر نہیں کر رہی ۔اس با رے میں غا زی آ با د پو لیس کا کہنا ہے کہ ملز مو ں نے پہلے ضما نت کر وائی اور پھر ضما نت واپس لے لی ہے۔ان کی گر فتا ری کے لئے کو شش کر رہے ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...