24گھنٹے کے دوران ایدھی فاونڈیشن نے13 لاوارث لاشیں دفن کیں

24گھنٹے کے دوران ایدھی فاونڈیشن نے13 لاوارث لاشیں دفن کیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار) 24گھنٹے کے دوران 13 لاوارث لاشیں دفن ، پولیس کی لاپرواہی سے رواں سال کے دوران 48 افراد کو لاوارث قرار دے کر قبروں میں اتار دیا۔بتایا گیا ہے کہ پولیس نامعلوم لاوارث لاشوں کو شناخت نہ ہونے پر اپنی جان چھڑانے کے لیے ڈیڈ ہاوس چھوڑ جاتی ہے جس کی وجہ سے جناح اور میو ہسپتال ڈیڈ ہاوس لاشوں کو رکھنے کی جگہ کم ہونے کی وجہ سے 24گھنٹے کے دوران 13لاشوں کو لاوارث قرار دے کر ایدھی فاونڈیشن کے حوالے کر دیا گیا جنہوں نے ان لاشوں کو امانتا میانی صاحب قبرستان دفنا دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -