وزیراعلیٰ کا فیصل آباد کے نواح میں 3 خواتین کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

وزیراعلیٰ کا فیصل آباد کے نواح میں 3 خواتین کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،ملزمان کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فیصل آباد کے نواحی علاقے میں 3 خواتین کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لا کر متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -