کراچی ،سندھ کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی ،سندھ کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج (جمعرات) چیف منسٹرہاؤس میں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں دوپہر طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں کورکمانڈرکراچی،ڈی جی رینجرز،وزیرداخلہ سندھ،آئی جی سندھ اوردیگراعلیٰ حکام شریک ہونگے

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...