ملتان ،پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 11مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

ملتان ،پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 11مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(آئی این پی)پولیس اور حساس اداروں نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 11مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ جلیل آباد کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا۔سرچ آپریشن کے دوران سکیورٹی اداروں نے گھر،گھر تلاشی لی اور گیارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔