وزیراعلیٰ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کا انگریزی کا پرچہ آؤٹ ہونے پر سیکرٹری ہائرایجوکیشن سے رپورٹ طلب کرلی
لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کا انگریزی کا پرچہ آؤٹ ہونے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے پیپر آؤٹ ہونے کے واقعہ کی انکوائری اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔
پرچہ آؤٹ