مشتاق غنی کی سینئر صحافی فرید اللہ خان سے تعزیت

مشتاق غنی کی سینئر صحافی فرید اللہ خان سے تعزیت

پشاور( پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے روزنامہ اوصاف پشاور کے بیورو چیف اور سینئر صحافی فرید اللہ خان کے والد رحمان اللہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں معاون خصوصی نے غمزدہ خاندان سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...