سماجی رہنما ڈاکٹر عبا د اللہ خان کے چچا قضا ئے الہی انتقال کر گئے

سماجی رہنما ڈاکٹر عبا د اللہ خان کے چچا قضا ئے الہی انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

الپوری(ڈسٹرکٹ رپور ٹر )شانگلہ دیدل کماچ نصرت خیل سے رکن ضلع کونسل حاجی سلطان نبی ،معروف سماجی رہنما ڈاکٹر عبا د اللہ خان اور عطا اللہ خان کے چچا بقضا ئے الہی انتقال کر گئے ہیں،ان کی نماز جنازہ دیدل نوے کلی میں ادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔