سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، دہشت گرد کا سہولت کار گرفتار، بارودی مواد و اسلحہ برآمد

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، دہشت گرد کا سہولت کار گرفتار، بارودی مواد و اسلحہ ...
سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، دہشت گرد کا سہولت کار گرفتار، بارودی مواد و اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے 2 مختلف کارروائیوں میں د ہشت گرد کے سہولت کار کو گرفتار کیا ہے اور بارودی مواد و اسلحہ برآمد کیا ہے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے سوال کے علاقے کبل گرام میں کارروائی کے دوران دہشت گرد کے سہولت کار خان محمد کو گرفتار کر لیا۔ یہ گرفتاری پہلے سے گرفتار دہشت گرد صالح محمد کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی۔ دوسری جانب شانگلہ کے علاقے میں کارروائی کے دوران 10 کلوگرام بارودی مواد ار اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ بارودی مواد اور اسلحہ شانگلہ میں دہشت گردی کیلئے استعمال ہونا تھا۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

پشاور -