عمران خان کی بہنوں کا پانامہ لیکس میں کوئی ذکر موجود نہیں:نعیم الحق

عمران خان کی بہنوں کا پانامہ لیکس میں کوئی ذکر موجود نہیں:نعیم الحق
عمران خان کی بہنوں کا پانامہ لیکس میں کوئی ذکر موجود نہیں:نعیم الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہاہے کہ عمران خان کی بہنوں کا پانامہ لیکس میں کوئی ذکر نہیں ہے جس کی تصدیق پاکستان میں آئی سی آئی جے کے نمائندے عمر چیمہ بھی تردید کر چکے ہیں کہ عمران خان کی بہنوں کا پانامہ لیکس مین ذکر نہیں۔پانامہ لیکس کو عمران خان کی بہنوں سے منسوب کرنے کا واحد مقصد تحریک انصاف کو بلیک کرنا اور تحقیقات کے مطالبے سے روکنا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -