دورہ انگلینڈسے چھٹی کے بعد عمر اکمل اور شاہد آفریدی نے مستقبل کا پلان بنالیا

دورہ انگلینڈسے چھٹی کے بعد عمر اکمل اور شاہد آفریدی نے مستقبل کا پلان بنالیا
دورہ انگلینڈسے چھٹی کے بعد عمر اکمل اور شاہد آفریدی نے مستقبل کا پلان بنالیا

  


لاہور(ویب ڈیسک)دورہ انگلینڈ سے چھٹی کے بعدعمراکمل اورشاہدآفریدی نے اپنااپناپلان ترتیب دے دیا دونوں انگلینڈجاکرکاﺅنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔عمراکمل کو فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی جبکہ شاہدآفریدی کو ٹیسٹ نہ دینے پر ایبٹ آباد بوٹ کیمپ میں شامل نہیں کیاگیاتھا۔ عمراکمل لیسٹرشائرکی نمائندگی کیلئے 12 مئی کو انگلینڈروانہ ہونگے جبکہ شاہدآفریدی کی بھی 22مئی کو انگلینڈروانگی متوقع ہے۔

پاکستانیوں کیلئے بچت کا شاندارموقع، ویب سائٹ آگئی ، تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : کھیل


loading...