بھارہ کہو میں انسداد دہشت گردی مشقیں، دھماکے بھی ہوں گے، عوام پریشان نہ ہوں: اسلام آباد پولیس

بھارہ کہو میں انسداد دہشت گردی مشقیں، دھماکے بھی ہوں گے، عوام پریشان نہ ہوں: ...
بھارہ کہو میں انسداد دہشت گردی مشقیں، دھماکے بھی ہوں گے، عوام پریشان نہ ہوں: اسلام آباد پولیس

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں محکمہ پولیس نے عوام کیلئے پیغام جاری کیا ہے اور بتایا ہے کہ بھارہ کہو کے علاقے میں انسداد دہشت گردی کی مشقوں میں دھماکے ہوں گے اس لئے عوام پریشان نہ ہوں۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ بھارہ کہو کے علاقے میں انسداد دہشت گردی مشقیں ہوں گی جس دوران دھماکے بھی کئے جائیں گے اس لئے عوام پریشان نہ ہوں۔

مزید : اسلام آباد


loading...