پاک، بھارت بات چیت کے دروازے بند نہیں ہو رہے، ہمیشہ کھلے ہیں: عبدالباسط

پاک، بھارت بات چیت کے دروازے بند نہیں ہو رہے، ہمیشہ کھلے ہیں: عبدالباسط
پاک، بھارت بات چیت کے دروازے بند نہیں ہو رہے، ہمیشہ کھلے ہیں: عبدالباسط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاک، بھارت بات چیت کے دروازے بند نہیں ہو رہے بلکہ ہمیشہ کھلے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امید ہمیشہ رکھنی چاہئے اس لئے ہم اچھا وقت آنے کی امید رکھتے ہیں۔ پاک، بھارت بات چیت کے دروازے بند نہیں ہو رہے بلکہ ہمیشہ کھلے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی کوئی تاریخ ہمارے پاس نہیں لیکن امید ہے بہت جلد ملاقات ہو گی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -