اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے پہلے وزیراعلیٰ سندھ اور کور کمانڈر کراچی کی ملاقات

اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے پہلے وزیراعلیٰ سندھ اور کور کمانڈر کراچی کی ملاقات
اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے پہلے وزیراعلیٰ سندھ اور کور کمانڈر کراچی کی ملاقات

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور کور کمانڈر کراچی کے درمیان ون ٹو ون ملاقات ہوئی جس میں امن و امان سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کور کمانڈ ر کراچی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعلیٰ ہاﺅس پہنچے جہاں کمیٹی کے اجلاس سے پہلے انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کیساتھ ون ٹو ون ملاقات کی جس دوران امن و امان سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگوہوئی۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...