پانامہ لیکس، اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس، وزیراعظم کو بھیجے گئے سوالات پر حکومتی ردعمل کا جائزہ

پانامہ لیکس، اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس، وزیراعظم کو بھیجے گئے سوالات پر ...
پانامہ لیکس، اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس، وزیراعظم کو بھیجے گئے سوالات پر حکومتی ردعمل کا جائزہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن جماعتیں ایک بار پھر سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہیں اور وزیراعظم کو بھیجے گئے سوالات پر حکمت عملی بنائے جانے کیساتھ ساتھ مشترکہ حکمت عملی طے کرنے پر بھی غور جاری ہے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جاری ہے جس میں ایم کیو ایم، اے این پی، مسلم لیگ ق، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتیں شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں غلام احمد بلور، سراج الحق، شیخ رشید، سعید غنی اور نوید قمر، جہانگیر ترین، شاہ محمود قریشی، طارق بشیر چیمہ اور میاں عتیق سمیت دیگر رہنماءبھی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کو بھیجے گئے اپوزیشن کے سوالات پر حکمت عملی بنائی جا رہی ہے اور حکومتی ردعمل کا جائزہ لیا جا رہا ہے جبکہ پانامہ لیکس پر مشترکہ حکمت عملی طے کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

قومی -اہم خبریں -