قوم کیلئے مٹی کیساتھ مٹی ہوناپڑتاہے: شہبازشریف

قوم کیلئے مٹی کیساتھ مٹی ہوناپڑتاہے: شہبازشریف
قوم کیلئے مٹی کیساتھ مٹی ہوناپڑتاہے: شہبازشریف

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ قوم کیلئے دن رات محنت کرنی پڑتی ہے ، مٹی کے ساتھ مٹی ہوناپڑتاہے ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹرپر اپنے پیغام میں شہبازشریف نے لکھاکہ ”قومیں صرف با توں سے نہیں بنتی ... اس کے لئے دن رات محنت کرنا پڑتی ہے ... خون پسینہ ایک کرنا پڑتا ہے اور مٹی کے ساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے ...“

مزید : لاہور


loading...