بہالپور میں نامعلوم افراد خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار

بہالپور میں نامعلوم افراد خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار
بہالپور میں نامعلوم افراد خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار

  


بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک)بہاولپور میں نا معلوم افراد خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ خاتون پر تیزا ب پھینکنے کا واقعہ کالج آف کامرس کے قریب پیش آیاہے ,ملزموں کی تلاش بھی شروع کر دی گئی ہے جبکہ خاتون کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیاگیاہے جہاں اس کا اعلاج جاری ہے ۔

مزید : جرم و انصاف


loading...