زرعی پیداوار و کارکردگی میں اضافہ کیلئے منصوبے پر 4.5 ارب روپے لاگت آئے گی‘محکمہ زراعت

زرعی پیداوار و کارکردگی میں اضافہ کیلئے منصوبے پر 4.5 ارب روپے لاگت آئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت نے زرعی شعبے کو مزید منافع بخش اور جدید خطوط پراستوار کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس سے اس کی پیداوار اور کارکردگی میں نمایاں اضافہ ہو گا، منصوبے پر 4.5 ارب روپے لاگت آئے گی۔ محکمہ زراعت حکام کے مطابق منصوبے کے تحت حکومت پنجاب کے 15 مختلف اضلاع میں کا شتکاروں کو نصف قیمت پر زرعی مداخل فراہم کرے گی ،جس سے پیداواری اخراجات میں کمی واقع ہو گی۔

مزید :

کامرس -