برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

  برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( نیوز رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 11روپے کمی سے 233روپے، زندہ برائلر مرغی 7روپے کمی سے 161روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 74روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید : کامرس