پاکستان مسیحا پارٹی کو انتخابی نشان بادشاہ کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان مسیحا پارٹی کو انتخابی نشان بادشاہ کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور( پ ر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسیحا پارٹی کو انتخابی نشان بادشاہ کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسیحا پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر پرویز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ہمیں انتخابی نشان بادشاہ الاٹ کر دیا ہے اب ہم جب بھی پاکستان کے کسی بھی شہر میں الیکشن ہوں گے تو ہم وہاں پر الیکشن میں بھر پور حصہ لیں گے۔

اور ظالموں ، لیٹروں کا قلع قمع کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب ہماری پارٹی دن رات محنت کرے گی اور غریبوں کی آواز بنے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1