چلی میں پہلی مرتبہ ہونےوالی ورلڈ ریلی چمپئن شپ آج اختتام پذیر ہو جائیگی

چلی میں پہلی مرتبہ ہونےوالی ورلڈ ریلی چمپئن شپ آج اختتام پذیر ہو جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سانتیا گو (این این آئی)چلی میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والی ورلڈ ریلی چمپئن شپ (آج) اتوار کو اختتام پذیر ہو جائیگی ۔ چمپئن شپ میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔یہ کار ریس 17مختلف راﺅنڈ زپر مشتمل ہے جس میں تمام ڈرائیورز کو مختلف دشوار راستوں سے گزرنا ہے۔ریس کے ابتدائی راﺅنڈز میں ناروے سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سبقت حاصل کی ہوئی ہے،ریلی 4روز تک جاری رہنے کے بعد 12مئی کو اختتام پذیر ہوجائے گی۔ چمپئن شپ میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔یہ کار ریس 17مختلف راﺅنڈ زپر مشتمل ہے ۔
جس میں تمام ڈرائیورز کو مختلف دشوار راستوں سے گزرنا ہے۔