ڈی جی حج مکہ اور ڈائرےکٹرکے13مئی کو ہونےوالے انٹروےو اےک دفعہ پھر ملتوی
لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)ڈی جی حج مکہ اور ڈائرےکٹر مکہ مکرمہ کے13مئی کو ہونے والے انٹروےو اےک دفعہ پھر ملتوی ، وفاقی وزےر مذہبی امور پےر نور الحق قادری نے انٹروےو کے لےے نئی تارےخ 15مئی دے دی نوٹےفےکشن جاری،ڈی جی اور ڈائرےکٹر کے لےے تےسری دفعہ تارےخ تبدےل ہوئی ہے اب انٹروےو 15مئی کو ہوں گے۔
ملتوی