لاہور ہائیکورٹ بار کے 17وکلاءداتا دربار مسجد میں اعتکاف پر بیٹھیں گے

لاہور ہائیکورٹ بار کے 17وکلاءداتا دربار مسجد میں اعتکاف پر بیٹھیں گے

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ بار کے 17وکلاءداتا دربار مسجد میں اعتکاف پر بیٹھیں گے ،لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرحفیظ الرحمن چودھری کی منظوری اور پولیس تصدیق کے بعد وکلاءکے نام بھجوائے گئے ہیں،ان میں ناصر علی ،رب نواز ،،جاوید رشیدمحبوبی ،سہیل اقبال ،محمد اقبال ،عرفان جاوید ،فاروق احمدگوندل،مناظرحیات ،پرنس نسیم رضا، عدیل طاہر،محمداحسن الحق ،محمد احسن، مدثرنذر، محمدیوسف لڑکہ،محمدسلیمان طاہرجاویدخان ،خالدندیم اور احسان ایڈووکیٹس شامل ہیں۔

وکلاءاعتکاف

مزید : صفحہ آخر