ہمیں تو یہ سمجھ ہی نہیں آرہی آخر عمران خان قوم سے کس بات کا بدلہ لے رہے ہیں

ہمیں تو یہ سمجھ ہی نہیں آرہی آخر عمران خان قوم سے کس بات کا بدلہ لے رہے ہیں

اے این پی کے مرکزی رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ ہمیں تو اس بات کی سمجھ ہی نہیں آرہی ہے کہ عمران خان پاکستانی قوم سے آخر کس بات کا بدلہ لے رہے ہیں۔ کیا وہ اس بات کا قوم سے بدلہ لے رہے ہیں کہ انہوں نے ان کے تبدیلی کے نام نہاد جھوٹے نعرے اور دعوے پر آنکھ بند کرکے انہیں حکومت کرنے کا موقع دیا ہے وہ بتائیں جو اب تک انہوں نے بیل آﺅٹ پیکیج لیا تھا وہ کہاں گیا ہے ۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے ۔

زاہد خان 

مزید : صفحہ آخر