سوشل میڈیا پر کوئی ٹوئٹر اکاﺅنٹ نہیں چیئر مین ایف بی آ ر کی وضاحت 

  سوشل میڈیا پر کوئی ٹوئٹر اکاﺅنٹ نہیں چیئر مین ایف بی آ ر کی وضاحت 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے وضاحت کی ہے کہ ان کا سوشل میڈیا پر کوئی بھی ٹویٹر اکاﺅنٹ نہیں ہے اس حوالے سے ان کے نام سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ٹویٹر اکاﺅنٹ فیک ہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے لوگوں کو خبردار کیا کہ وہ ٹویٹر پر ان کے نام سے چلنے والے اکاﺅنٹ کو فالو مت کریں۔ چیرمین ایف بی آر نے وضاحت کی کہ ان کے نام سے چلنے والی خبر کی ضرور تصدیق کر لیں۔
سوشل میڈیا

مزید :

صفحہ اول -