لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ کے والد انتقال کر گئے

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ کے والد انتقال کر گئے

لاہور( نامہ نگار خصو صی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ کے والد انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز( اتوار) بعدا زنماز ظہر خالد مسجد کیولری گراﺅنڈ میں ادا کی جائے گی۔

 جسٹس عاصم حفیظ 

مزید : صفحہ اول