تیز ہوا‘ بارش ‘ اوچشریف میں سستا  رمضان بازار بند‘ شہری خالی ہاتھ واپس

تیز ہوا‘ بارش ‘ اوچشریف میں سستا  رمضان بازار بند‘ شہری خالی ہاتھ واپس

اوچ شریف(سٹی رپورٹر ) تیز ہوا اور بارش کے باعث سستا رمضان بازار بند کردیا گیا ، خریداری کے لئے آنے والے مرد ، خواتین اور(بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

 بزرگ خالی واپس لوٹ گئے اور انہیں مجبورا بازار سے خریداری کرنا پڑی ، جس پر شہریوں نے غم و غصے کا اظہار کیا ، دوسری جانب رمضان بازار انتظامیہ کا کہنا تھا کہ تیز آندھی اور بارش کے باعث ٹینٹ اکھڑنے کے باعث کسی بھی قسم کے حادثہ سے بچنے کے لئے رمضان بازار کے اسٹالز بند کئے گئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر