آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاشہداکی ماﺅں کوخراج عقیدت

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاشہداکی ماﺅں کوخراج عقیدت
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاشہداکی ماﺅں کوخراج عقیدت

  


راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے مدرز ڈے کے موقع پر شہداکی ماؤں کوخراج عقیدت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ماؤں کوسلام جن کی قربانی کی بدولت آج ہم اس مقام تک پہنچے،جب تک بہادرسپوتوں کی مائیں موجودہیں،کوئی شکست نہیں دے سکتا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ماﺅں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں شہداکی ماؤں کوخراج عقیدت پیش کیا ہے۔آرمی چیف نے کہا ہے کہ ان ماو¿ں کوسلام جن کی قربانی کی بدولت آج ہم اس مقام تک پہنچے،جب تک بہادرسپوتوں کی مائیں موجود ہیں،کوئی شکست نہیں دے سکتا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی