فیصل آباد، ایک اور کرونا کا 70سالہ مریض جاں بحق

  فیصل آباد، ایک اور کرونا کا 70سالہ مریض جاں بحق

  

فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)فیصل آباد میں ایک اور کرونا کا 70سالہ مریض جاں بحق ہو گیا جس کے بعد فیصل آباد میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 11ہو گئی ہے بتایا گیاہے کہ ہجویری ٹاؤن کے رہائشی 70سالہ نذیر احمد کو 7مئی کو کرونا کے مشتبہ مریض ہونے کے باعث جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں منتقل کیا گیا تھا اس کی 9مئی کو رپورٹ پازیٹو آئی گذشتہ روز نذیر احمد کرونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گیا اس کی تدفین حکومتی ہدایات کے مطابق کی گئی۔

مریض

مزید :

علاقائی -