ٹیمپل روڈ، بھاٹی گیٹ کے قریب سے 2افراد کی لاشیں برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)شہرسے2نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد۔ مزنگ کے علاقہ ٹمپل روڈ اور بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں لاشیں دیکھ کرشہریوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق مرنیوالے افراد نشے کے عادی تھی جن کی شناخت نہ ہو سکی ہے،موت نشے کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے۔