عمار لاثانی کا ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک گانا ریلیز

عمار لاثانی کا ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک گانا ریلیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر عمار لاثانی نے ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک گانا ریلیز کیا ہے جسے علمدار خان نے گایا ہے اوراس کا میوزک علی مصطفےٰ نے تیار کیا ہے۔ گانے کو سوشل میڈیا بہت پسند کیا جارہا ہے۔گانے کی وڈیو STARSTRUCK FILMS نے پروڈیس کی ہے جس کے ڈائریکٹر عمار لاثانی اور کنزہ ضیا ہیں۔نے میں ماؤں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔
اس بارے میں ڈائریکٹر عمار لاثانی کا کہنا ہے کہ یہ ایک بہترین گانا ہے جس کی وڈیو پر بہت محنت کی گئی۔

مزید :

کلچر -