لاک ڈاؤن میں نرمی،شہزاد رائے کی حکومت پر کڑی تنقید

لاک ڈاؤن میں نرمی،شہزاد رائے کی حکومت پر کڑی تنقید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن کا لگ بھگ خاتمہ کیا جا چکا ہے حالانکہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسزاوراموات کی تعداد تیزی سے اوپرجا رہی ہے لہٰذا شہریوں کی بڑی تعداد اس حکومتی فیصلے کوکڑی تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔ تنقید کرنے والوں میں معروف گلوکارشہزاد رائے بھی شامل ہیں جن کا کہنا ہے کہ فیصلہ درست نہیں ہے اس سے منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

مزید :

کلچر -