غریب بہن بھائیوں کی مددکاجذبہ بیدار کیاجائے،شبیر مقبول

غریب بہن بھائیوں کی مددکاجذبہ بیدار کیاجائے،شبیر مقبول

  

لاہور(سٹی رپورٹر) جنرل سیکرٹری آل پاکستان انجمن تاجران چونگی قینچی لیاقت آباد بورڈ سینئر رہنما مسلم لیگ ن پی پی 166شبیر مقبول نے اپنے بیان میں کہا کہ انشااللہ کورونا تو ختم ہوجائے گا لیکن موجودہ معاشی صورتحال خطرناک ہے ہم نے اپنی زندگی کا تحفظ بھی کرنا ہے اور اپنی تجارت کو بھی زندہ رکھنا ہے ہمارا ملک بہت مشکل وقت سے گزر رہا ہے رمضان المبارک ہمدردی و غمگساری اور دوسروں کی تکالیف اور مشکلات بانٹنے کا مہینہ ہے ملک میں کروڑوں لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں غربت مہنگائی اور اب کرونا کی عالمی وباء نے لوگوں کی مشکلات اور پریشانیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -