دعائے صحت کی اپیل

دعائے صحت کی اپیل

  

لاہور(پ ر) عالم اسلام کی عظیم علمی شخصیت،جامعہ اشرفیہ لاہو رکے شیخ الحدیث اور اسلامک سینٹر مانچسٹر انگلینڈ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر علامہ خالد محمود گرنے سے کولہے کی ہڈی ٹوٹنے کی وجہ سے مانچسٹر کے ہسپتال میں زیر علاج اور شدید علیل ہیں۔ علامہ ڈاکٹر خالد محمود، پاکستان سپریم کورٹ کے سابق جسٹس اور عقیدہ ختم نبوت سمیت سینکڑوں کتابوں کے مصنف، ان کے ہزاروں شاگرد اور لاکھوں عقیدت مند ہیں جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی نے علامہ ڈاکٹر خالد محمود کی جلدمکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعاء کی اپیل کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -