وزیر اعظم نے تاجروں کے چولہے ٹھنڈے ہونے سے بچا لئے،عادل حفیظ

وزیر اعظم نے تاجروں کے چولہے ٹھنڈے ہونے سے بچا لئے،عادل حفیظ

  

  

لاہور(سٹی رپورٹر)تحریک انصاف کے سینئر راہنما عادل حفیظ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک بھر کے تمام طبقات کیلئے انتہائی خیر سگالی کے جذبات رکھتے ہیں۔ تاجر طبقے کی مشکلات کے پیش نظر ایس او پی ایز کے ساتھ کاروبار کھولنے کے احکامات دے کر انہوں نے تاجروں کو چولہے ٹھنڈے ہونے سے بچالئے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور پنجاب حکومت صوبے بھر میں سہولیات کی فراہمی اور مشکلات کے خاتمے کیلئے دن رات کمر بستہ ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -