ضلعی افسران کے سبزی منڈیوں کے دورے

ضلعی افسران کے سبزی منڈیوں کے دورے

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک نے فروٹ و سبزی منڈی ملتان روڈ کا دورہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے بادامی باغ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ کیا۔افسران نے منڈیوں میں فروٹ و سبزیوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -