طویل لاک ڈاؤن نے تاجروں کی مشکلات میں اضافہ کیا

طویل لاک ڈاؤن نے تاجروں کی مشکلات میں اضافہ کیا

  

لاہور(سٹی رپورٹر)قومی تاجر اتحاد پاکستان کے صدر ملک خالد محمود نے کہا ہے کہ طویل ترین لاک ڈاؤن اور مخدوش معاشی حالات نے تاجر برادری کو شدید اضطراب اور بے چینی میں مبتلا کررکھا تھا۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ تاجر برادری کی اب ذمہ داری ہے کہ اس لا ک ڈاؤن کے دوران حکومتی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

کاروباری مقامات پر رش اور ہجوم سے گریز کریں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -