کوروناسے بچنا ملک وقوم کی بقاء کیلئے ناگزیر ہے

کوروناسے بچنا ملک وقوم کی بقاء کیلئے ناگزیر ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر)آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسویسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین نے کہا ہے تاجرملک کا صاحب شعور اور دانشمند طبقہ ہیں انشااللہ تاجر برادری حکومتی ہدایات اور حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائے گی تاکہ وطن عزیز کو اس مہلک وبا سے محفوظ رکھا جاسکے۔ عالمی وبا کورونا وائرس نے آج دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ایسے حالات میں اس وبا سے بچنا اور دوسروں کو بچانا ہماری اور وطن عزیز کی بقا کیلئے انتہائی ناگزیر ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -