کنٹریکٹ اساتذہ کی برطرفیاں افسوسناک ہیں،پنجاب ٹیچرز یونین

کنٹریکٹ اساتذہ کی برطرفیاں افسوسناک ہیں،پنجاب ٹیچرز یونین

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری محمد سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی، جام صادق، رانا انوار،راناالطاف حسین، ساجد محمود چشتی، عبدالقیوم راہی، سعید نامدار، افضل کیانی، رحمت اللہ قریشی، عبد الطارق نیازی، رانا طارق، راؤ عابد، نجم النساء، عابد محمود ڈوگر، صفدر کالرو، مرزا اختر بیگ، منیر انجم، امتیاز طاہر و دیگر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مستحق تعلیم یافتہ افراد کو ہنگامی بنیادوں پر نوکریاں فراہم کرنے کے لئے اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کر رہے ہیں تو دوسری طرف پنجاب بھر میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز 2015میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے اساتذہ جو پانچ سال میں بی ایڈ کا امتحان پاس نہیں کر سکے ان کو ملازمتوں سے برطرف کر رہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -